Orhni - Poetic Shawl
Rs.7,500.00
Availability:
Out of stock In stock
DELIVERY TIME: 8-10 Working Days after Confirmation
Unfortunately 0 products left in stock!
Unlock Exclusive Gifts.

Powered by Salepify App

Package Deal
Sold Out

Powered by Salepify App

نظرانہ عقیدت کا---- اردو شاعروں کے نام
-- بہت محبت کے ساتھ
اوڑھنی


--

 

کہانی ادبی شال کی


ادبی شال کے تصور کا جنم، قاصد کی اس شدید خواہش کے نتیجے میں ہوا کہ اردو سے وابستہ ایک ایسی سوغات ایک ایسا ہدیہ عقیدت ہو جو خالصتا  اردو سے عشق کرنے والوں کیلئے ہو۔ سو ادبی شال یا اوڑھنی کے سفر کا آغاز ہی اردو کی محبت سے ہوا۔ اس کا مقصد اردو زبان کے عظیم شاعروں اور ادیبوں کو خراج عقیدت پیش کرنا تھا۔ مگر ایسے کے انداز تھوڑا منفرد ہو، کچھ ایسا جو محض لائبریریوں اور ڈرائنگ رومز میں ایک یادگار نہ ہو بلکہ جسے زیب تن کر کے اردو سے مژبت کا اظہار کیا جا سکے، جو اس بات کا مظہر ہو کہ اردو صرف ایک زبان نہیں بلکہ ایک تہذیب، زندگی گزارنے کا ایک طریقہ اور طرز بیان بھی ہے۔ تمام مشہور ادیبوں اور شاعروں کے ناموں کے ساتھ ایک شال جس پر سکرین چھپی ہوئی ہے 2018 میں تیار کی گئی تھی جس کا نام اورڑھنی رکھا گیا۔ جو اس وقت مکمل طور پر ایک نیا خیال تھا اور بعد میں اسے بہت سے برانڈز، یہاں تک کہ کچھ نمایاں برانڈز نے بھی کاپی کیا۔ بعد میں اردو کے عظیم شاعر مرزا غالب کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے دوشالہ کے نام سے ایک اور شال متعارف کروائی گئی جس پر ان کے مختلف اشعار چھاپے گئے تھے۔ دوشالہ دہلی میں مرزا غالب کے عجائب گھر کا ایک حصہ ہے۔ اورہنی اور دوشالہ دونوں مختلف شیڈز اور رنگوں میں دستیاب ہیں اور پوری دنیا میں اردو اور ادب سے محبت کرنے والوں میں بے حد مقبول ہیں۔


 

FEATURES:


Nazrana to Poets

Material: Pashmina

Dimension: 46*97 in, 2.75 Yards

Available Colors: Black, White, Red

Color can be customized as well

Vendor: wajis
Product-color: Red, White, Black
SKU: SW-QO-02